صفحہ اول | خبریں | مرالی:گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک بھٹی مرالی تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال میں تعینات خاتون ٹیچر نے سکول غیر حاضر ہونے پر بچوں کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

مرالی:گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک بھٹی مرالی تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال میں تعینات خاتون ٹیچر نے سکول غیر حاضر ہونے پر بچوں کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

Font size: Decrease font Enlarge font
مرالی:گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک بھٹی مرالی تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال میں تعینات خاتون ٹیچر نے سکول غیر حاضر ہونے پر بچوں کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام )گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک بھٹی مرالی تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال میں تعینات خاتون ٹیچر نے سکول غیر حاضر ہونے پر بچوں کو مار مار کر ادھ موا کر دیا ، والدین کا ٹیچر کےخلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ ۔ بچوں کے بڑے بھائی نے بتایا کہ بچوں کی دادی اماں فوت ہونے کی وجہ سے بچے سکول نہ جا سکے جب دوسرے دن 11.05.2019 کو بچے سکول گئے تو (ن) نامی ٹیچر نے ڈنڈوں ، لاتوں سے اتنا شدید مارا کہ بچوں کے جسم پر واضع نظر آ رہے ہیں اور بچے شدید خوف میں مبتلا ہو چکے ہیں اور سکول جانے سے انکاری ہو چکے ہیں یہ ٹیچر اس سے پہلے بھی اس طرح کر چکی ہے جو معاملہ رفع دفع کر دیا تھا. ڈپٹی کمشنر چکوال وزیراعلی پنجاب سے گزارش ہے کہ اس ٹیچر کے خلاف انکوائری کر کہ قانونی کارروائی کی جائے اور گورنمنٹ پرائمری سکول کا تمام عملہ تبدیل کیا جاۓ ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

headline

Rate this article

0