صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام سخت پریشان ہیں ۔

تلہ گنگ :پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام سخت پریشان ہیں ۔

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام سخت پریشان ہیں ۔

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام سخت پریشان ہیں ۔ حکومت کو مہنگائی کنٹرول کرنے کےلئے فوری اقدامات اٹھانے ہونگے ۔ وہ جمعہ کی شام مقامی ہوٹل میں افطاری کے بعد تلہ گنگ ٹائمز سے بات چیت کر رہے تھے ۔ اس موقع پر چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چودھری غلام ربانی، ن لیگ کے بزرگ رہنماء ملک محمد اسلم سیتھی، الحاج میاں عبدالقیوم ، محمد اسماعیل قریشی ، چودھری نذر حسین ، حاجی محبوب چوآسیدن شاہ ، حارث ربانی اور محمد حفیظ دھرکنہ بھی موجود تھے ۔ بعد ازاں محمد اعجاز الحق ،ملک محمد اسلم سیتھی اور چودھری غلام ربانی نے مقامی سیاست کے حوالے سے بھی گفتگو کی ۔ محمد اعجاز الحق نے سردار غلام عباس ، ملک سلیم اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا ۔ دریں اثناء محمد اعجاز الحق نے ڈپٹی کمشنر(ر) ملک شیر اعوان آف لاوہ کے انتقال پر ان کے بھائی ملک خلاص خان اعوان ، بیٹے اور بھتیجے فاروق اعوان سے اظہار تعزیت بھی کی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0