صفحہ اول | خبریں | تحریک انصاف کے رہنما ملک یاسر پتوالی نے کہا کہ میانوالی روڈ (ایم ایم روڈ )کے 120کلومیٹر کے ٹکڑے کیلئے اس سال بجٹ میں رقم مختص کر دی جائے گی

تحریک انصاف کے رہنما ملک یاسر پتوالی نے کہا کہ میانوالی روڈ (ایم ایم روڈ )کے 120کلومیٹر کے ٹکڑے کیلئے اس سال بجٹ میں رقم مختص کر دی جائے گی

Font size: Decrease font Enlarge font
تحریک انصاف کے رہنما ملک یاسر پتوالی نے کہا کہ میانوالی روڈ (ایم ایم روڈ )کے 120کلومیٹر کے ٹکڑے کیلئے اس سال بجٹ میں رقم مختص کر دی جائے گی

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے رہنما ملک یاسر پتوالی نے کہا کہ میانوالی روڈ (ایم ایم روڈ )کے 120کلومیٹر کے ٹکڑے کیلئے اس سال بجٹ میں رقم مختص کر دی جائے گی ون وے کارپٹیڈ روڈ کو سی پیک سے بھی منسلک کیا جائے گا ۔ قبل ازیں وزیراعلی پنجاب نے بلدیاتی نظام پر وزیراعظم کی جانب سے دی جانیوالی بریفننگ کے بعد معروف صحافی رءوف کلاسرا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مبارکباد دیں اب چکوال ، میانوالی ، لیہ ، مظفر گڑھ جیسا طویل روڈ جس کو آپ کو خونی روڈ بھی کہتے ہیں کی بنانے کی منظوری دیدی ہے ، یہ روڈ ون وے بنے گا اور کارپٹیڈ ہوگا جس پر رءوف کلاسرا نے وزیراعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0