صفحہ اول | خبریں | رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی اور گراں فروشی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ،سستے بازاروں کا ڈرامہ مکمل طور پر فلاپ،عوام کی دہائیاں

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی اور گراں فروشی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ،سستے بازاروں کا ڈرامہ مکمل طور پر فلاپ،عوام کی دہائیاں

Font size: Decrease font Enlarge font
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی اور گراں فروشی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ،سستے بازاروں کا ڈرامہ مکمل طور پر فلاپ،عوام کی دہائیاں

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی اور گراں فروشی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ،سستے بازاروں کا ڈرامہ مکمل طور پر فلاپ،عوام کی دہائیاں اور تبدیلی سے نجات کی دعائیں ،تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے شروع ہونے سے قبل ضروریات زندگی عام افراد کی دسترس سے باہر تھیں مگر رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ان اشیاء کو جیسے پر لگ گئے ہیں اس وقت مارکیٹ میں پالک سو روپے کلو،کھجور عام تین سو روپے کلو،لیموں چار سو روپے کلو،ٹماٹر سو روپے کلو،سیب تین سے ساڑھے تین سو روپے کلو،کیلا ڈیڑھ سے دو سوروپے درجن، چینی ستر روپے کلو جبکہ دودھ دہی سو سے ایک بیس روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے،حکومت کا کہیں پر بھی کسی چیز کی قیمت پر کسی بھی قسم کا کوئی کنٹرول نہیں ہے،سستے بازاروں کے نام پر جو اشیا رکھی ان فروخت کے لیے ان بازاروں میں رکھی گئی ہیں ان کی قیمت مارکیٹ سے دس سے پندرہ روپے کم ہے مگر ان اشیاء کی کوالٹی انتہائی ناقص اور گھٹیاہے جس وجہ ان بازاروں میں خریداری کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے،عوام الناس نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ خدارا اس مقدس مہینے میں ہمارے بچوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ نہ چھینا جائے اور ہ میں زندہ رہنے کا حق دیا جائے،مارکیٹ میں قیمتوں کا ازسر نو جائزہ لیکر یہ تمام اشیا غریب افراد کی دسترس تک لائی جائیں ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
Infant Yeezy Turtle Dove Replica 22/05/2019 23:44:33
اری کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے،عوام الناس نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ خدارا اس مقدس مہینے میں ہمارے بچوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ نہ چھینا جائے اور ہ میں زندہ رہنے کا حق دیا جا
avatar
Fake 350 V2 For Sale 26/07/2019 03:54:51
Companies have long been fighting counterfeits all over the world without an end in sight. It is typical for consumers to believe fakes or counterfeits are only found online or overseas, but within the last few years hundreds of millions of dollars in counterfeit items have been confiscated within the U.S. borders.
avatar
Replicas Tag Heuer 06/08/2019 03:09:48
duan xian
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0