صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چوہدری غلام ربانی کی پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق کے ظہرانے میں افطار ڈنر

تلہ گنگ :۔ چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چوہدری غلام ربانی کی پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق کے ظہرانے میں افطار ڈنر

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چوہدری غلام ربانی کی پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق کے ظہرانے میں افطار ڈنر

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام سخت پریشان ہیں ۔ حکومت کو مہنگائی کنٹرول کرنے کےلئے فوری اقدامات اٹھانے ہونگے ۔ وہ گزشتہ شام مقامی ہوٹل میں افطاری کے بعد بات چیت کر رہے تھے ۔ اس موقع پر چودھری غلام ربانی، ن لیگ کے بزرگ رہنماء ملک محمد اسلم سیتھی، الحاج میاں عبدالقیوم، محمد اسماعیل قریشی، چودھری نذر حسین، حاجی محبوب چوآسیدن شاہ، حارث ربانی اور محمد حفیظ دھرکنہ بھی موجود تھے ۔ بعد ازاں محمد اعجاز الحق،ملک محمد اسلم سیتھی اور چودھری غلام ربانی نے مقامی سیاست کے حوالے سے بھی گفتگو کی ۔ محمد اعجاز الحق نے سردار غلام عباس، ملک سلیم اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا ۔ دریں اثناء محمد اعجاز الحق نے ڈپٹی کمشنر(ر) ملک شیر اعوان آف لاوہ کے انتقال پر ان کے بھائی ملک خلاص خان اعوان، بیٹے اور بھتیجے فاروق اعوان سے اظہار تعزیت بھی کی ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0