صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ میونسپل کمیٹی،چرچ اور دیگر مقامات پر آزادی تقریب

تلہ گنگ :۔ میونسپل کمیٹی،چرچ اور دیگر مقامات پر آزادی تقریب

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) میونسپل کمیٹی تلہ گنگ ،چرچ اورگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ و گردونواح میں یوم آزادی پاکستان کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی جبکہ انڈیا کا یوم آزاد یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ۔ یوم آزادی پاکستان کے موقع پرسب سے بڑی تقریب میونسپل کمیٹی کے لان میں منعقد ہوئی ۔ جس میں مقامی انتظامیہ کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر پرچم کشائی کی گئی ۔ جبکہ پوسٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ سمیت تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی یوم آزادی پورے جوش و خروش سے منایا گیا ۔ تلہ گنگ گلی سیٹھیاں میں واقع چرچ میں بھی مسیحی برادری نے یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا اور اس حوالے سے خصوصی پروگرام پیش کئے ۔ الممتاز ہسپتال میں بھی جشن آ زادی کی تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی چائلڈ فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک تھے ۔ اس موقع پر لیڈی ڈاکٹر کوثر نثار ملک سمیت تمام اسٹاف نے شر کت کی 15اگست کو بھارتی یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ۔ مختلف عمارتوں پر سیاہ پرچم لہرائے گئے ۔ مختلف تنظیموں نے بھارت کےخلاف ریلیوں کا اہتمام بھی کیا ۔ جس میں شرکاء سیاہ پرچم اُٹھا کر بھارت کےخلاف نعرہ بازی کرتے رہے 

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
NBCgle 11/09/2019 13:18:36
Heart experts released modish guidelines for blood compression on Monday and that means millions more Americans choice conditions be diagnosed with exorbitant blood pressure. Anyone with blood coercion higher than 130/80 liking be considered to partake of hypertension, or high blood stress, the American Heart Alliance and American College of Cardiology said in releasing their new honky-tonk guidelines.Everyone, true level people who take <a href="http://viagratrack.com/#">viagra without a doctor prescription from canada</a> with conformist blood pressure, should watch their diet and training to keep blood inducement from effective up, the strange guidelines stress. Smoking and <a href="http://viagratrack.com/#">buy viagra</a> is a paramount blood load risk.
Updated: April 13, 2019 4:27
avatar
cuiq55 17/09/2019 07:46:56
Health News - raj medical education
Source: http://www.genericwiagra.com discount viagra
acquistare viagra francia <a href=http://www.femaleviagrawomen.com/#>100mg viagra without a doctor prescription</a> exporters viagra
Updated by ezmgqq: September 5, 2019 8:16
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0