صفحہ اول | خبریں | دوسری دفعہ عمرہ کرنیوالوں پر نئے سیزن میں بھی 2000ریال کی لازمی شرط برقرار

دوسری دفعہ عمرہ کرنیوالوں پر نئے سیزن میں بھی 2000ریال کی لازمی شرط برقرار

Font size: Decrease font Enlarge font
دوسری دفعہ عمرہ کرنیوالوں پر نئے سیزن میں بھی 2000ریال کی لازمی شرط برقرار

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)دوسری دفعہ عمرہ کرنیوالوں پر نئے سیزن میں بھی 2000ریال کی لازمی شرط برقرار ۔ نئی پالیسی کے فوری نفاذ کی وجہ سے عمرہ اپروول تاخیر کا شکار ۔ یکم محرم سے عمرہ زائرین ک سعودی عرب آمد کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا ۔ سعودی وزارت حج نے نئی عمرہ پالیسی کے مطابق سعودی کمپنیوں کو کاغذات مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزارت نے سمبا بینک کی خدمات واپس کر کے آن لائن ادائیگیوں کے لیے 4نئے سعودی بنک متعارف کرادیئے ۔ پیکج کے بغیر عمرہ ویزہ دینے پر پابندی لگا دی گئی ہے انفرادی عمرہ ادا کرنے والوں کی مشکلات میں اضافہ انفرادی عمرہ کرنے والوں کو جدہ ،مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ جانے کے لیے پوری کار کا کرایہ ادا کرنا پڑے گا ۔ گروپ کی صورت میں جانے والوں کے لیے بھی کم از کم 40افراد کی شرط لگا دی گئی ۔ کم افراد ہونے کی صورت میں نقابہ ٹکٹوں کے پیسے وصول کر ے گا ۔ عمرہ پالیسی میں 150ریال اضافی سہولیات کے ساتھ ادا کرنا بھی لازمی قرار دے دیئے گئے ہیں ۔ اضافی سہولیات میں ویل چیئر،بچے کے لیے پرام اور معاون کی فیس مخصوص کی گئی ہے ۔ نئی عمرہ پالیسی میں کلائنٹ کو 5فیصد (ویٹ)ٹیکس ادا کرنا ہو گا ۔ عمرہ کمپنیاں اگر آن لائن ادائیگیوں کی ذمہ داری لیں گی تو ان کو ضمانت کے طور پر بھاری رقوم ریال میں سعودی کمپنیوں کو جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا جبکہ 15ستمبر کے بعد عمرہ اپروول شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

 

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
NBCyqe 13/09/2019 06:59:53
Pith experts released supplemental guidelines in the service of blood compression on Monday and that means millions more Americans pass on things being what they are be diagnosed with treble blood pressure. Anyone with blood affliction higher than 130/80 will be considered to attired in b be committed to hypertension, or huge blood arm-twisting, the American Heart Affiliation and American College of Cardiology said in releasing their experimental intersection guidelines.Everyone, true level people who receive <a href="http://viagratrack.com/#">viagra coupons</a> with normal blood pressure, should tend their regimen and training to be preserved blood stress from growing up, the creative guidelines stress. Smoking and <a href="http://viagratrack.com/# ">cheap viagra</a> is a prime blood tension risk.
Updated: September 8, 2019 5:14
avatar
pxidbjm 18/09/2019 04:37:26
Health News - affordable health insurance quotes
Source: http://nodoctorprescription.com viagra without a doctor prescription price
bananero viagra <a href=http://www.nodoctorprescription.com/#>viagra without a doctor prescription</a> viagra treating raynaud's
Updated by jbqysb: November 17, 2019 6:46
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0