صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے شروع

تلہ گنگ :۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے شروع

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) محمد عارف خان سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 تلہ گنگ تحصیل کوآرڈنیٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تحصیل تلہگنگ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2019 میں میٹرک انٹرمیڈیٹ درس نظامی اور دیگر زرعی اور ٹیکنیکل کورسز میں داخلے جاری ہیں اور یہ داخلے آن لائن اور پراسپکٹس کے ذریعے چار ستمبر تک جاری ہیں اور پراسپکٹس تلہ گنگ میڈیا, گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹمن, گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چینجی,گورنمنٹ ہائی سکول ونہار,شفیق فوٹو سٹیٹ تلہ گنگ گورنمنٹ ہائی سکول جھاٹلہ میں دستیاب ہیں -

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0