صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ یوم دفا ع اور یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلیاں

تلہ گنگ :۔ یوم دفا ع اور یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلیاں

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ  :۔ یوم دفا ع اور یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلیاں

تلہ گنگ(بلال شیخ) تلہ گنگ ٹریفک چوک میں کشمیریوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس ایس ڈی پی او ملک عبدالرحمن نے پرچم کشائی کی اس کے بعد 12 بجے قومی ترانہ 12 بجکر3 منٹ پر کشمیر کا ترانہ 12 بجکر 5 منٹ پر سائرن بجائے گئے پھرخاموشی کے بعد تقریب کا آغاز کیا گیا ۔ ملک کے دوسرے شہروں کی طرح تلہ گنگ میں بھی کشمیریوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے تلہ گنگ ٹریفک چوک میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس اور ایس ڈی پی او ملک عبدالرحمن،سردار غلام عباس خان گروپ کی نمائندگی سیاسی و سماجی شخصیت احمد نواز جھابری،ٹیچرز کیمونٹی سے عرفان صادق،ملک رفعت حیات پچنند،انجم تاجران سے مولوی اکرام نے شرکت کی تقریب کے آغاز سے پہلے 12 بجے قومی ترانہ 12 بجکر 3 منٹ پر کشمیر کا ترانہ 12 بجکر 5 منٹ پر سائرن بجائے گئے پھرخاموشی اختیار کی گئی اس کے بعد تقریب کا آغاز کیا گیا تقریب میں سکول کے بچوں ، مذہبی جماعتوں کے علاوہ تاجر تنظی میں ،سول سوساءٹی، ۔ طالب علم،صحافی حضرات اور عیسائی کمیونٹی کے لوگوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،تقریب کے شرکائنے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پرکشمیر بنے گا پاکستان اورانڈیا مخالف نعرے درج تھے اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس اور ایس ڈی پی او ملک عبدالرحمن نے کہا کہ ہم کسی صورت کشمیر کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے حقوق و تحفظ کے لیے لڑیں گے انڈیا کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم بند کرےاور کشمیریوں کو انکی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دے اور اقوامِ متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کی تنظی میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا نوٹس لیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
NBCcci 11/09/2019 18:11:35
Nitty-gritty experts released new guidelines as a replacement for blood pressure on Monday and that means millions more Americans will now be diagnosed with high blood pressure. Anyone with blood pressure higher than 130/80 command be considered to have hypertension, or high-class blood arm-twisting, the American Basic nature Association and American College of Cardiology said in releasing their experimental honky-tonk guidelines.Everyone, unruffled people who take <a href="http://viagratrack.com/#">viagra without doctors prescription</a> with conformist blood pressure, should attend their food and exercise to keep blood stress from effective up, the new guidelines stress. Smoking and <a href="http://viagratrack.com/# ">online viagra generic</a> is a major blood pressure risk.
Updated: April 26, 2019 4:38
avatar
plztsy 17/09/2019 09:34:46
Health News - heat stress treatment
Source: http://meijerharmdx.com buy online viagra
should i take 50mg or 100mg of viagra <a href=http://www.femaleviagrawomen.com/#>buy cheap viagra generic</a> clomipramine and viagra
Updated by ciscoi: January 1, 2019 16:22
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0