صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس اور آرٹس کے مضامین میں سال 2019-21کے داخلہ جاری ہے ۔

تلہ گنگ :۔ پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس اور آرٹس کے مضامین میں سال 2019-21کے داخلہ جاری ہے ۔

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (بلال شیخ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ میں ایم اے انگلش ،اسلامیات ،اکنامکس اور پولیٹیکل سائنس کے علاوہ فرسٹ ایئرپری میڈیکل، پری انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس اور آرٹس کے مضامین میں سال 2019-21کے داخلہ جاری ہے ۔گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ راولپنڈی ڈویژن اور ضلع چکوال میں قدیم اور عظیم درس گاہ ہے جہاں سے فارغ التحصیل طلباء پاک فوج ،عدلیہ،وکالت ،سیاست،صحافت ،تعلیم،صحت اور اعلیٰ سول انتظامیہ کے مختلف عہدوں پر فائز ہو کر ملک وقوم کی خدمت اور حب الوطنی میں اونچا مقام رکھتے ہیں ۔ یہ ادارہ پرنسپل پروفیسر ساجد محمود اختر کی سربراہی میں گزشتہ چار برس سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔ اس کا پر امن تعلیمی ماحول،مثالی ڈسپلن،ہم نصابی سرگرمیوں میں عمدہ کارکردگی ،سپورٹس میں صوبائی اور ڈویژن لیول پر شاندار اور ریکارڈ ساز فتوحات ،بورڈ اور یونیورسٹی میں اچھے ریزلٹس ،اعلیٰ تعلیم یافتہ ،تجربہ کار پروفیسر اور تمام جدید سہولیات سے آراستہ لیبارٹریز،25ہزار کتب پر مشتمل لائبریری کے علاوہ رہائش کے لیے دو خوبصورت اور پرامن ہاسٹلزشاندار روایات کا امین ہے ۔ غریب اور ذہین طلباء کے لیے ہزاروں روپے کے سالانہ وظاءف ۔ اعلیٰ تعلیم کے خواہش مند طلباء و طالبات کے لیے چشم براہ ہے ۔ نیز ایف اے ایف ایس سی کے نتاءج کے بعد بی اے بی ایس سی کے داخلے بھی فوری طور پر شروع ہو جائیں گے ۔ طلباء ،والدین اور سرپرست فوری طور پر کالج آفس میں تشریف لائیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
NBCsmc 10/09/2019 05:33:09
Generosity experts released latest guidelines for blood pressure on Monday and that means millions more Americans will in these times be diagnosed with exorbitant blood pressure. Anyone with blood coercion higher than 130/80 liking be considered to have hypertension, or huge blood pressure, the American Enthusiasm Association and American College of Cardiology said in releasing their advanced shared guidelines.Everyone, unruffled people who capture <a href="http://viagratrack.com">generic cheap viagra online</a> with reasonable blood pressure, should make their food and training to be preserved blood pressure from going up, the new guidelines stress. Smoking and <a href="http://viagratrack.com/# ">kamagra without doctor prescription</a> is a prime blood pressure risk.
Updated: February 11, 2019 21:15
avatar
False Oxford Tan For Sale 11/09/2019 04:17:27
luxury fashion store located near the Empire State Building. In here you are going to see luxury brands like Gucci, streetwear goliath Supreme
avatar
pov42x 17/09/2019 06:15:51
Health News - emergency health insurance
Source: http://www.genericwiagra.com canadian viagra
difference between vardenafil viagra <a href=http://www.publixpharmsl.com/#>viagra without a doctor prescription</a> encore vacuum therapy for erectile dysfunction
Updated by rde85m: February 18, 2019 2:21
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0