صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ ملک بھر کی طرح سواں پار دیہاتوں میں بھی یوم عاشورہ نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

تلہ گنگ :۔ ملک بھر کی طرح سواں پار دیہاتوں میں بھی یوم عاشورہ نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ ملک بھر کی طرح سواں پار دیہاتوں میں بھی یوم عاشورہ نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

جبی شاہ دلاور (تلہ گنگ ڈاٹ کام)ملک بھر کی طرح سواں پار دیہاتوں میں بھی یوم عاشورہ نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا ۔ یوم عاشورہ کے موقع پر ڈھوک دھنوالا مسجد میں زکر شہدائے کربلا کے سلسلے میں محفل کا اہتمام کیا گیا ۔ اس محفل کی صدارت پیر شہزاد احمد میروی سجادہ نشین دربارعالیہ میراشریف نے کی ۔ علمائے کرام میں مولانا محمد عمران پنڈیگھیب ۔ قاری خیرمحمد خطیب جامع مسجد ڈھوک چھوئی ۔ قاری محمدنسیم میروی ۔ قاری اللہ یارخان ۔ قاری سلیم چشتی ۔ حافظ محمد عمران ۔ ماموں محمد اکرم ۔ مولوی فضل احمد ۔ حافظ غلام رسول ۔ کے علاوہ علاقے کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ محفل کے اختتام پر لنگر بھی تقسیم کیا گیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0