صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ فاطمہ جناح روڈ کھندرات میں تبدیل

تلہ گنگ :۔ فاطمہ جناح روڈ کھندرات میں تبدیل

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) فاطمہ جناح روڈ کھڈوں میں تبدیل ہو چکا ہے بارش کے دنوں میں کئی گاڑیاں اور موٹرسائیکل سوار حادثے کاشکار ہو جاتے ہیں الیکشن کے دوران بھی اس روڈ کو کارپٹیڈ بنانے کے وعدے کئے گئے تھے جو ایک سال گزر گیا تاحال ایفا نہ ہو سکے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ فی الفور اس سڑک کو کارپٹیڈ بنایا جائے کیونکہ یہ روڈ بائی پاس کا کام بھی سرانجام دے رہا ہے لہذا فی الفور اس سڑک کو کارپٹیڈ بنایا جائے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
yeezy by9612 13/11/2019 03:15:33
Seamlessly extended at the ankle to form the taller silhouette, the Yeezy 500 High features identical overlays to its low-top sibling and utilizes the cushy bloated underlay seen in the Yeezy 500 “Stone”.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0