صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔2 نومبر مینار پاکستان کے جلسے کو کامیاب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش بروکار لائی جائیں گی

تلہ گنگ :۔2 نومبر مینار پاکستان کے جلسے کو کامیاب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش بروکار لائی جائیں گی

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔2 نومبر مینار پاکستان کے جلسے کو کامیاب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش بروکار لائی جائیں گی

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا مشاورتی اجلاس زیر صدارت امیر راولپنڈی ڈویژن میجر(ر) محمد یعقوب سیفی غازی شادی ہال راولپنڈی میں منعقد ہوا جس میں ڈویژنل قیادت سمیت ضلعی قیادت، علماء و مشاءخ ونگ اور یوتھ ونگ کے ذمہ داران نے شرکت کی بعد از حمد و ثناء تنظیمی امور و آئندہ کے لاءحہ عمل پر تبادلہخیال کیا گیا جس میں ضلعی قیادت، یوتھ ونگ علماء و مشاءخ ونگ نے اپنی کارکردگیرپورٹ امیر راولپنڈی ڈویژن کو پیش کی، 2 نومبر مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی آل پاکستان تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس کے حوالہ سے ڈویژنل امیر راولپنڈی کو ضلعی قیادت نے مکمل بریفنگ دی جس پر امیر راولپنڈی ڈویژن میجر محمد یعقوب سیفی نے ڈویژنل قیادت سمیت ضلعی قیادت و یوتھ ونگ کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے 2 نومبر مینار پاکستان کے جلسے کو کامیاب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش بروکار لائی جائیں گی تحریک لبیک پاکستان راولپنڈی سمیت ملک کے کونے کونے سے کارکنان اس عظیم الشان کانفرنس کو کامیاب کرنے کے لیے مینار پاکستان لاہور پہنچیں ہمارا مشن حضور کے دین کو تخت پر لا کر شریعت محمدیﷺ کے نفاذ کو یقینی بنانا ہے اور پاکستان کو عملی طور پر ایک اسلامی شرعی ریاست بنانا ہے جس کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0