صفحہ اول | خبریں | ٹمن :۔ ڈیرہ سردار امیر خان المعروف بابا صاحب پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ٹمن :۔ ڈیرہ سردار امیر خان المعروف بابا صاحب پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Font size: Decrease font Enlarge font
ٹمن :۔  ڈیرہ سردار امیر خان المعروف بابا صاحب پر  فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ٹمن (بلال شیخ) سردار شہزاد ٹمن کی خصوصی کاوشوں سے ڈیرہ سردار امیر خان المعروف بابا صاحب پر الشفا آئی ٹرسٹ راولپنڈی کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر الشفاء آئیٹرسٹ ہسپتال راولپنڈی کے ماہر آئی سپیشلسٹ نے سینکڑوں شہریوں کو مفت امراض چشم کا معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عینکیں بھی فراہم کیں ، اس موقع پر عوامی حلقوں اور امراض چشم کے مفت معائنہ اور ادویات فراہمی پر سردار شھزاد خان سمیت الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال راولپنڈی کے آئی اسپیشلسٹ اور انکی پوری ٹیم کو اس کار خیر پر خراج تحسین اور ڈھیروں دعائیں بھی دیں ، عوامی حلقوں نے سیاسی عوامی نمائندوں مخیر کاروباری شخصیات سے دکھی بیمار انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت فری میڈیکل کیمپس لگانے اور بھرپور عوامی خدمات جاری رکھنے میں ایک سے بڑھ کر باعث مثالی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Helenamously 25/09/2019 14:24:28
سلام

جایی که من می توانید دانلود کنید خیل رایگان در وب سایت شما?
اطلاعات رو از حمایت شما. زویل واقعا بهترین برنامه برای حل کد امنیتی است اما من نیاز به جدیدترین نسخه از این.

ممنون
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0