صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔1500 روپے ماہانہ الاونس دینے کی منظوری

تلہ گنگ :۔1500 روپے ماہانہ الاونس دینے کی منظوری

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔1500 روپے ماہانہ الاونس دینے کی منظوری

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)صوبہ بھر میں ہائیر سیکنڈری سکولوں میں کمپیوٹر سائنس کے لیے سبجیکٹسپیشلسٹ کی نئی آسامیاں منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ جبکہ آئی ٹی اساتذہ کو بھی سبجیکٹ سپیشلسٹ کا درجہ دینے اور 1500روپے آئی ٹی الاءونس ماہانہ دینے کی بھی منظوری پر بھی اتفاق کیاگیاہے ۔ سیکرٹری تعلیم پنجاب شان الحق کے مطابق آئی ٹی الاءونس اور سبجیکٹ سپیشلسٹ کی پوسٹوں کی منظوری کے لیے سمری آئندہ چند روز میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کی جا رہی ہے جبکہ ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس ڈگری کے حامل ای ایس ٹی اساتذہ کو ایس ایس ٹی آئی ٹی پروموٹ کرنے کے لیے بھی رولز بنائے جا رہے ہیں ۔ پنجاب آئی ٹی ایسوسی ایشن نے سیکرٹری ایجوکیشن شان الحق کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0