صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ صاف پانی کے حصول کے لیے لوگ در بدر

تلہ گنگ :۔ صاف پانی کے حصول کے لیے لوگ در بدر

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ صاف پانی کے حصول کے لیے لوگ در بدر

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) تلہ گنگ کی دو لاکھ کے لگ بھگ آبادی کو پانی کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ محکمہ پبلک ہیلتھ کو چند سال قبل تلہ گنگ میں نو ٹیوب ویلوں کی تنصیب کےلئے کروڑوں روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ لیکن اتنے سال گزرنے کے باوجود نو میں سے صرف تین ٹیوب ویل فعال ہو سکے ۔ فعال ٹیوب ویلوں کی موٹریں بھی اکثر خراب رہتی ہیں ۔ جس کے باعث شہریوں کو پانی کی فراہمی بند ہو جاتی ہے ۔ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ضمن میں محکمہ پبلک ہیلتھ کے معاملات کی چھان بین کی جائے اور تلہ گنگ شہر کو مسلسل فراہمی آب کو یقینی بنایا جائے ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
High Quality Fake Yeezy 350 08/10/2019 22:14:35
While the suspect was attempting to break a $100 bill at the subway station, he showed the victim a gun in his waistband, and proceeded to take the sneakers and run.
avatar
replicas relojes 19/10/2019 03:32:32
dao jiang xing
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

headline

Rate this article

0