صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ پرائیویٹ سکولوں میں محکمہ تعلیم نے پابندی لگادی

تلہ گنگ :۔ پرائیویٹ سکولوں میں محکمہ تعلیم نے پابندی لگادی

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام)ضلع چکوال سمیت پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں کتابوں اور یونیفارم کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی،محکمہ تعلیم ضلع چکوال کی طرف سے پرائیویٹ سکولوں کے مالکانکو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کتابیں اور یونیفارم طلباء و طالبات کو فروخت نہیں کرسکتے ،اگر کسی سکول میں کتابیں اور یونیفارم فروخت کیے گئے تو سکول سربراہان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے والدین کو ہدات کی گئی ہے کہ وہ بچوں کی کتابیں اور یونیفارم مارکیٹ سے خریدکیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezy 350 V2 For Sale 03/11/2019 22:54:54
adidas fake yeezy 350 v2 Synth, it's the best replica boosts, Unauthorized Authentic available for sale, Get your fake 350 v2 Synth for cheaper
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0