صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ جمیعت علوی پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا ماہانہ اجلاس علوی ھاوس میں منعقد ہوا

تلہ گنگ :۔ جمیعت علوی پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا ماہانہ اجلاس علوی ھاوس میں منعقد ہوا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔  جمیعت علوی پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا ماہانہ اجلاس علوی ھاوس میں منعقد ہوا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) جمیعت علوی پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا ماہانہ اجلاس علوی ھاوس آشیانہ علی محمد تلہ گنگ بروز بدھ زیر سرپرستی مولانا اللہ بخش صدیقی علوی سرپرست،زیر صدارت فیصل ممدوٹ علوی ایڈووکیٹ صدر جمعیت علوی پاکستان منعقدہوا۔اجلاس میں مختلف تنظیمی امور کا جائزہ لیا اور آئندہ کا لاءحہ عمل طے کیا گیا اور دفتری امور کی انجام دہی کے لیے عار ضی طور پر ذمہ داری جنرل سیکرٹری محمد شفیق علوی کو سونپی گئی اس موقع پرسرپرست مولانا اللہ بخش صدیقی علوی نے کہا کہ ہ میں اب تنظیمی دائرہ کار ضلع کی سطح تک وسیع کیا جائے گا فیصل ممدوٹ علوی ایڈووکیٹ نے کہا کہ ھم علوی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مسائل حل کرنے کے لیے مصروف عمل ہیں علوی برادری ریاست کی ترقی و استحکام کے لیے اپنا موثر کردار ادا کرتی رہے گی;245;اجلاس میں نائب صدراول حاجی محمد اعجاز میروی علوی،نائب صدر چہارم محمد اقبال بھٹی علوی، جنرل سیکرٹری محمد شفیق علوی،جوائنٹ سیکرٹری کیپٹن(ر)بخت الہی علوی،فنانس سیکرٹری میاں محمد علوی،صوبیدار(ر)محمد اسلم علوی،عبدالرشید علوی،ملازم حسین علوی،محمد شفیق علوی ماسٹر تصور حسین علوی و دیگر ممبران نے شرکت کی;245;

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0