صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ تلہ گنگ میں کپاس کی فصل کا کامیاب تجربہ

تلہ گنگ :۔ تلہ گنگ میں کپاس کی فصل کا کامیاب تجربہ

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ(بلال شیخ سے) تلہ گنگ کے موضع جسیال کی ڈھوک چوکیرہ میں کپاس کی فصل کے کامیاب تجربے کے بعد تحصیل تلہ گنگ و لاوہ کے کسانوں کے چہرے کھل اٹھے-فور برادرز گروپ کے چئیرمین جاوید سلیم قریشی کی پوٹھوار کے علاقے تلہ گنگ میں زراعت میں جدت یعنی کپاس کا خواب پورا ہو گیا ان خیالات کا اظہارمحمد طارق ،سیف الرحمن،مدثر عزیز،ثمر حیات اور ملکفضل حق فرنچائزی فور برادرز گروپ تلہ گنگ نے ملک نواز کے کپاس کے کھیت میں زمینداروں سے کیا-انہوں نے بتایا کہ اللہ کے فضل و کرم کی بدولت اس تیار فضل پر ایک بیماری نے بھی حملہ نہیں کیا ہے اگلے سال دو سو ایکٹر رقبے پر کپاس کا ٹارگٹ ہے اور ہمارے چیئرمین کا ہدف تلہ گنگ و لاوہ میں دو ہزار ایکٹر پر کپاس کاشت کرنا ہے -ٹارزن کمپنی کسانوں کو سپرے،ڈاکٹر اور مشیر کی سہولیات مفت فراہم کرے گئی جنوبی پنجاب اور سندھ میں یہ فضل مختلف بیماریوں کا شکار ہو گئی ہے جس کی بدولت کسان پریشان ہے -محمد نواز کے کپاس کے ایک ایکٹر رقبہ سے ساٹھ من سے زائد کپاس دستیاب ہو گئی خریداری کمپنی مارکیٹ ریٹ سے زائد کرے گئی اگر ریٹ مارکیٹ میں چار ہزار من ہے تو کمپنی چارہزار ایک سو میں خریداری کرے گئی-کپاس کی فضل سے لوگوں کو روزگار ملے گا کھاد بنانے والی فیکٹریاں تلہ گنگ ولاوہ میں قائم ہو ں گئیں اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا-اس موقع پر پلانٹ پروٹیکشن آفیسر چکوال و تلہ گنگ ڈاکٹر ثمینہ خالد اور ڈاکٹر تسلیم اختر نے بھی زمینداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1980 کی دہائی میں علاقہ پوٹھوار میں مونگ پھلی متعارف کرائی گئی اور یہا ں کے جفا کش زمیندار نے مونگ پھلی کو علاقے کی پہچان بنا دیا اب یہ توانا کسان کپاس کو علاقے کی پہچان بنانے کے لیے تیار ہے اور محکمہ زراعت ان کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا-

Subscribe to comments feed Comments (4 posted)

avatar
fake Yeezy Synth Reflective 03/11/2019 22:54:04
Due to the popular demand and limited release of Yeezy shoes, we're currently out of stock. Ever since Kanye West and adidas combined forces to build their
avatar
Cheap Jordan Retro Shoes 13/11/2019 01:39:11
FAST shipping on ALL our great selection of cheap air jordan retro shoes. New custom air jordan releases added weekly. All items are on sale. Shop Now!
avatar
Fake Yeezys 2020 13/11/2019 01:40:03
Here we share 3 tips on how to legit check the Yeezy Inertia colourway. Also find pictures of a legit pair below. Use the pictures below
avatar
Fake Yeezy Boost 13/11/2019 01:40:38
Learn how to spot fake Adidas Yeezy Boost 700 Inertias with this detailed 34 point step-by-step guide by goVerify.
total: 4 | displaying: 1 - 4

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0