صفحہ اول | خبریں | لاوہ :۔ نائب تحصیلدار لاوہ ملک شوکت اقبال کی کاروائی

لاوہ :۔ نائب تحصیلدار لاوہ ملک شوکت اقبال کی کاروائی

Font size: Decrease font Enlarge font

لاوہ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) ملک شوکت اقبال نائب تحصیلدار لاوہ کا ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی ، متعدد کو جرمانے جبکہ ایف آئی آر بھی درج کروائیں ۔ نائب تحصیلدار ہمراہ عملہ کے کوٹ شمس ، پچنند بازار کا اچانک معائنہ کیا ، گراں فروشی پر مجموعی طور پر 28 ہزار کے جرمانے کئے دو دکانداروں کیخلاف جرم پی سی اے 3;47;7 تھانہ لاوہ میں ایف آئی آر درج کرائی اور انتباہ کیا کہ ریٹ لسٹ نمایاں جگہ آویزاں کریں اور کنٹرول ریٹ پر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0