صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ بلدیاتی نظام کو وقت سے پہلے ختم کرنےپردائر کی گئی رٹ کی سماعت

تلہ گنگ :۔ بلدیاتی نظام کو وقت سے پہلے ختم کرنےپردائر کی گئی رٹ کی سماعت

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ بلدیاتی نظام کو وقت سے پہلے ختم کرنےپردائر کی گئی رٹ کی سماعت

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) بلدیاتی نظام کو وقت سے پہلے ختم کرنے پر دائر کی گئی رٹ کی سماعت ، اس موقع پر پنجاب بھر میں سابق ضلعی چیئرمینوں کے علاوہ چکوال سے ملک طارق اسلم ڈھلی سابق ضلع چیئرمین نے بھی شرکت کی ۔ رٹ کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہ میں عدالتوں پر پورا اعتماد ہے انشاء اللہ جلد غیر قانونی طور پر ختم کئے گئے بلدیاتی ادارے بحال ہوں گے اور عوام کی خدمات کا دوبارہ سلسلہ شروع ہوگا انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت نے بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کا خواب دیکھایا گیا لیکن اس کے برعکس انہوں نے بلدیاتی ادارے ہی ختم کر دئیے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezy 350 V2 Yecheil 26/11/2019 01:53:22
This offering features a Black Primeknit upper with White threads around the ankle along with doses of Red and Yellow contrasting accents. A bold Black side stripe atop a matching Black Boost cushioned sole completes the design.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

homes

Rate this article

0