صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ مقامی مدرسےسے 14سالہ بچہ بازیاب

تلہ گنگ :۔ مقامی مدرسےسے 14سالہ بچہ بازیاب

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ(عمران کریم سے) تلہ گنگ شہر میں قائم ایک مقامی مدرسہ میں چار ماہ سے زنجیروں میں جکڑے 14 سالہ طالب علم کو سٹی پولیس نے بازیاب کر کے مدرسہ کے انچارج قاری اور بچے کے والد کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ اوتھانہ سٹی تلہ گنگ انسپکٹر محمد اشرف اور سب انسپکٹر محمد اکرام نے پولیس کی دیگر نفری کے ہمراہ اطلاع ملنے پر تلہ گنگ شہرمیں قائم ایک مدرسہ میں چھاپہ مار کر زنجیروں سے جکڑے 14 سالہ طالب علم فیضان عامر کو بازیاب کرا کر مہتمم مدرسہ قاری رشید کو گرفتار کر لیاطالب علم فیضان عامر کے مطابق وہ قاری رشید کے تشدد کے وجہ سے اس مدرسہ میں نہیں پڑھنا چاہتا تھا ۔ جس پر گزشتہ چار ماہ سے اس کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا ;245; موقع سے گرفتار ہونے والے قاری رشید کا کہنا تھا کہ بچے کو اس کے والد کی مرضی سے زنجیروں میں جکڑا قاری رشید کے بیان پر کہ بچے کو اس کے والد عامر اقبال کی مرضی پر زنجیروں سے جکڑا ہے ;245; سٹی پولیس نے بچے کے والد عامر اقبال کو بھی گرفتار کر کے ان کےخلاف 342 دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezy FV9922 16/12/2019 21:44:39
Shams warns against blindly investing in Air Jordans without checking the production rate.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0