صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی کے زیر صدارت اجلاس

تلہ گنگ :۔ ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی کے زیر صدارت اجلاس

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی کے زیر صدارت ڈی آر ٹی سی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس مےں ڈپٹی ڈائرےکٹر سوشل ویلفیئر راجہ تنویر صفدر ،سی ای او اےجوکےشن نصراللہ چدھڑ ،ڈی اولےبر ،ڈی او ذکواۃ و عشر کمےٹی اور اےن جی اوز کےنمائندگان نے شرکت کی ۔ اجلاس کو برےفنگ دےتے ہوئے ڈپٹی ڈائرےکٹر و سےکرےڑی ڈی آر ٹی سی نے اجلاس کو بتاےا کہ 18خصوصی افراد کے کےس پر آج 17مستحق معذور افراد کو 20ہزار پر فی کس امداد کے چےک تقسےم کئے جا رہے ہےں جبکہ اےک معذور افراد کو وےل چےئر مقامی وےلفےر سوساءٹی کے تعاون سے فراہم کی جائے گی ۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ خصوصی افراد معاشرہ کا اہم رکن ہےں اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت پنجاب خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ انہوں نے سےکرٹری ڈی آر ٹی سی کو ہداےت کی کہ وہ ڈی آر ٹی سی کا ہر ماہ اجلاس منعقد کر کے اےسے خصوصی افرادکو مالی امداد فراہم کرےں تاکہ معاشرہ مےں مفےد شہری ثابت ہو سکےں ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Yeezy FV3260 16/12/2019 21:55:35
A recent report indicates that bitcoin miners in China control two thirds of the network’s overall processing power. Chinese miners reportedly now have 66% of the global hashrate – the measure of network power that dictates the ability of computers on the Bitcoin network to mine new bitcoin.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0