صفحہ اول | خبریں | لاوہ:۔ عوامی مسائل کا فوری ازالہ کیا جائے گا لاوہ میں ڈی پی او کی کھلی کچہری میں یقین دہانی

لاوہ:۔ عوامی مسائل کا فوری ازالہ کیا جائے گا لاوہ میں ڈی پی او کی کھلی کچہری میں یقین دہانی

Font size: Decrease font Enlarge font

لاوہ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)حکومت پنجاب کی ہداےات کے مطابق عوام کو ان کی دہلےز پر انصاف کی فراہمی اور عوامی شکاےات کا فوری ازالہ کرنے کے لئے ضلعی اور تحصےل کی سطح پر ہر جمعہ کو ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوکھلی کچہری کا انعقاد کررہے ہےں ۔ اس سلسلے آج گورنمنٹ کالج ترحدہ لاوہ مےں کھلی کچہری کا انعقادکےا گےا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونےو) چکوال اکرام ملک ڈی ایس پی تلہ گنگ عبدالرحمان نے کی ۔ اس موقع پر اے سی لاوہ محسن اقبال ،سی او ایجو کیشن و ہےلتھ چکوال، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ، چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل چکوال افتخار احمد ایلی اوردیگر ضلعی افسران اور درخواست گزاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)چکوال نے فرداََ فرداََہر محکمہ سے متعلق افراد کے مسائل تسلی سے سنے اور متعلقہ محکموں کو ان کے حل کے لئے فوری اقدامات کرنے کے احکام جاری کئے ۔ کھلی کچہری مےں مجموعی طور پر ریونےو،وراثت ،انتقال ،ہےلتھ، واپڈا، ٹرانسپورٹ ، محکمہ پولیس اور محکمہ تعلیم سے متعلق شکاےات پےش کی گئیں ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونےو) چکوال نے کہا کہ عوام کو درپےش مسائل بلا امتےاز حل کئے جائےں گے ۔ آخر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونےو) چکوال نے خطاب مےں سائلےن کو ےقےن دلاتے ہوئے کہا کہ ان کے مسائل ترجےحی بنےادوں پر حل کر کے عوام کو تحفظ فراہم کےا جائے گا ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezy EG6860 16/12/2019 21:45:19
The final product is a sneaker that looks good, feels comfortable and is consciously made. All shipping to customers is carbon-neutral, and they still ship them to you for free
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0