صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ امام زمانہ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

تلہ گنگ :۔ امام زمانہ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)تلہ گنگ میں نماز جمعہ کے بعد ُقران پاک کی بےحرمتی کے خلاف احتجاج اور ناروے ُملک کی مصنوعات اور ٹیلی نار نیٹ ورک کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان تفصیلات کے مطابق ماتمی فیڈریشن تلہ گنگ کے صدر سید حبیب شاہ ہمدانیکے زیر اہتمام ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور امام زمانہ کی گستاخی کرنے والوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔ کیا گیا اور اس موقعہ پر مقررین مولانا عاشق نقوی،مولانا امین حیدری ،سید ضیا کاظمی نے شیعہ عید گاہ میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاپاکستان میں تعینات ناروے سفیر کو ملک ۔ بدر کرنے،ناروے سے سفارتی تعلقات ختم ۔ کرنے،ناروے مصنوعات کے بائیکاٹ اور گستاخ قرآن پاک اور امام زمانہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کو پھانسی پر چڑھانے کا مطالبہ کر دیا

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Yeezy FW4968 16/12/2019 21:55:21
Bitcoin mining giant Bitfury, out of Amsterdam, recently announced the launch of its latest enterprise blockchain software development, Exonum Enterprise
avatar
Fake Air Force 1 LX White 18/12/2019 22:10:23
Nike Air Force 1 LV8Men's•White/Ember Glow/Black/Cement Grey. $100.00 ... Nike Air Force 1 LowBoys' Grade School•White/Obsidian/Univ Red. $75.00.
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0