صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ تلہ گنگ میں ایچ ایف سی نے اپنی برانچ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

تلہ گنگ :۔ تلہ گنگ میں ایچ ایف سی نے اپنی برانچ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ایچ ایف سی (حلال فرائیڈ چکس) تلہ گنگ برانچ کا شاندار افتتاح مسلم لیگ ق کے رہنما حاجی عمر حبیب اور حاجی طلحہ زبیر نے کیا ۔ اس موقع پر مسلم لیگ ق کے رہنما حافظ شیر خان دھولر، پرنسپل پنجاب کالج تلہ گنگ محمد قاسم، ڈائریکٹر پنجاب کالج تلہ گنگ ملک شوکت اقبال ایڈووکیٹ، سینیئر کالم نگار قاضی عبدالقادر، سینیئرصحافی عامر نواز اعوان، ملک محمد حسین ایڈووکیٹ، ملک زبیر ایڈووکیٹ، ملک خالد مسعود ایڈووکیٹ، نمائندہ 92 نیوز چوہدری نذر حسین، نمائندہ کوہ نور محمد وحید، نمائندہ روز نیوز اکرم نور چکڑالوی، کالم نگار مہتاب احمد تابی چینجی، سینئر صحافی شاہ نواز جھابری، نمائندہ جنگ قیوم شیخ، خواجہ بلال عثمان، محمد اشفاق بلال آباد، وقار عظیم، قاضی حذیفہ، یونٹ ہیڈ جے ایس بنک عدنان علی ضیغم، ایریا منیجر سٹیٹ لاءف ملک مشتاق ڈھرنال، ملک طارق خان مجھیال، ق لیگ کے رہنما ملک عمر عدیل، ملک عمران کریم مندیال، سیکرٹری یونین کونسل بھلومار صداقت اعوان، حیات ٹریڈرز چینجی کے مالک ملک عظمت حیات، ملک آصف ٹی ایم اے تلہ گنگ، منیجر ٹی سی ایس تلہ گنگ محسن جعفری، سپروائزر ٹی سی ایس تلہ گنگ وسیم پاشا اور دیگر سیاسی، سماجی اور صحافتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اورکے مالکان ملک ضیاء الرحمان اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی اور ان کے کاروبار کی خیروبرکت کیلئے خصوصی دعا بھی کی;46; اس موقع پر ملک ضیاء الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم تلہ گنگ میں حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین اور معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیں گے;46;

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0