صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ تلہ گنگ پریس کلب پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے الیکشن شیڈول کا اعلا ن

تلہ گنگ :۔ تلہ گنگ پریس کلب پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے الیکشن شیڈول کا اعلا ن

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ تلہ گنگ پریس کلب پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے الیکشن شیڈول کا اعلا ن

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ کے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے سالانہ الیکشن2020کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا-سیکرٹری الیکشن کے سید ارشاد حسین شاہ کاظمی کے مطابق کاغذات نامزدگی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا بیس دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں -اکیس بائیس دسمبر کوکاغذات کی جانچ پڑتال ہو گئی-تیئسچوبیس دسمبر کو اعتراضات جمع ہوں گئے ۔25,26دسمبر کو اعتراضات پر فیصلے سنائے جائیں گئیں - 27دسمبر کو کاغذات واپس لیے جا سکتے ہیں -آٹھائیس دسمبر کو نشانات آلاٹ کر کے حتمی لسٹ آویزاں کر دی جائے گئی-چئیرمین،سینر وائس چئرمین اور وائس چئیرمین پرنٹ و الیکٹرنک میڈیا کے علاوہ تما م عہدوں پر الیکشن ہو گاچیئرمین پرنٹ و الیکٹرانک کا الیکشن تین سال قبل ہی متفقہ قرارداد کی منظور ی سے ختم کر دیا گیا تھاکیونکہ چئیرمین پرنٹ میڈیا وسرپرست اعلی تلہ گنگ پریس کلب میاں محمد ملک کے مقابلے میں 1978سے لے کر آج تک کسی نے الیکشن کا سوچا بھی نہیں ہے دوسری عزت الیکٹرانک میڈیا میں سید ارشاد حسین شاہ کاظمی کو الیکٹرانک میڈیا میں ملی جن کے مقابلے میں آج تک کسی نے الیکشن ان کی پریس کلب کے لیے خدمات کے صلہ میں معزز اراکین نے نہیں لڑا گزشتہ دو سالوں سے آئین میں ترامیم کرکے سینروائس چیئرمین اور وائس چئیرمین پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کا الیکشن بھی متفقہ قرارداد کی منظوری سے ختم کردیا گیا ہے کیونکہ یہ دونوں عہدے مشاورتی ہیں نہ کہ انتظامی اور ان دو عہدوں کے لیے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے سیئنر ممبران کا چناءو اتفاق رائے سے کیا گیا مگر ان تمام عہدوں سے کوئی بھی سیئنر ممبر استعفی دے کر صدرو جنرل سیکرٹری کے لیے الیکشن میں حصہ لے سکتا ہے لیکن اس کی تاحیات والی چئیرمینی،سیئنر وائس چئیرمینی اور وائس چئیرمینی ختم ہو جائے گئی اور پھر وہ مشاورتی عہدے پر دوبارہ دو تہائی اکثریت سے واپس جا سکتا ہے درخواست کے ساتھ کارڈ کی تازہ کاپی منسلک کرنا ہو گئی-- الیکشن پر ووٹنگ31دسمبر کو تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ کی عمارت میں دن دس بجے ہو گی

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Air Force 1 Denim fake buy 18/12/2019 22:08:56
I would never talk about or promote any fake products on this site but this one I'll just ... FAKE - Air Force 1 Denim ... Agian, do not buy fakes!
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

headline

Rate this article

0