صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ ڈھوک پوٹھہ ڈھرنال روڈ براستہ گٹال خستہ حالی کا شکار

تلہ گنگ :۔ ڈھوک پوٹھہ ڈھرنال روڈ براستہ گٹال خستہ حالی کا شکار

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ ڈھوک پوٹھہ ڈھرنال روڈ براستہ گٹال خستہ حالی کا شکار

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام ) ڈھوک پوٹھہ ڈھرنال روڈ براستہ گٹال خستہ حالی کا شکار ۔ تقریبا پینتیس برس قبل بنائی جانے والی سڑک پر گاڑیوں کا چلنا تو درکنار موٹر سائیکل یا گدھا گاڑی کا چلنا بھی محال ہو گیا ۔ مزکورہ سڑک یونین کونسل ڈھرنال کی کئی آبادیوں کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر لاوہ اور تلہ گنگ میانوالی روڈ تک رسائی کا واحد زریعہ ہے دیہی آبادیوں کے مریضوں کو کسی بھی ہسپتال تک لیجانے کے لیے منٹو ں کی مسافت گھنٹوں کے تکللیف دہ سفرکا سامنا کرناپڑتا ہے ۔ علاوہ ازیں بین الصوبائی شاہراہ پر کسی بھی حادثہ کی صورت میں ٹریفک کی آمدو رفت کے لیے ڈھوک پوٹھہ تامیال کی سڑک زیر استعمال رہتی ہے ۔ مگر موجودہ حالات میں ٹریفک کی بحالی اس راستے سے ممکن نہیں رہی ۔ سابقہ چیئرمین ،وائس چیئرمین یوسی ڈھرنال نے بھول کر بھی کبھی سڑک کی تعمیر کانام نہیں لیا ۔ لہذا تحصیل لاوہ کی قریبی آبادیوں کے عوام نے ایم این اے چوہدری سالک حسین،صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر سے پرزور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ یوسی ڈھرنال کے مکینوں کی حالت زار پر رحم کھاتے ہوئے ڈھوک پوٹھہ تا ڈھرنال روڈ کی فوری تعمیر یقینی بنائی جائے 

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Fake Yeezy Static 23/12/2019 02:40:59
The “Yecheil” currently has an average sale price of $421 trading at 47.7% over MSRP while the lowest ask for the Off-White x Nike Dunk ranges from about $670 USD to $780 USD.
avatar
Pink Yeezy 350 v2 03/01/2020 03:16:40
Tag: adidas Yeezy Boost 350 V2. adidas Yeezy Boost 350 V2 Desert Sage Reflective FX9035 Release Date. adidas Yeezy Boost 350 V2 “Desert Sage” With ...
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0