صفحہ اول | خبریں | کوٹسارنگ:۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال اکرام ملک کی زیر نگرانی کوٹسارنگ کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد

کوٹسارنگ:۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال اکرام ملک کی زیر نگرانی کوٹسارنگ کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد

Font size: Decrease font Enlarge font
کوٹسارنگ:۔  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال اکرام ملک کی زیر نگرانی کوٹسارنگ کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال اکرام ملک کی زیر نگرانی کوٹسارنگ کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ;245; جس میں اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ منور عباس بخاری، ڈی ایس پی تلہ گنگ خلیل احمد ملک، چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع چکوال نصر اللہ چدھڑ، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ لائیو اسٹاک تلہ گنگ و لاوہ ڈاکٹر محمد عمران سمیت مختلف محکموں کے سربراہان اور نمائندگان اور اہل علاقہ نے شرکت کی ;245; کھلی کچہری میں محکمہ مال، پولیس، صحت، ایجوکیشن، سوشل ویلفیئر و دیگر محکموں سے متعلق لوگوں نے اپنے مسائل پیش کئے جن پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اکرام ملک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منور عباس بخاری، ڈی ایس پی تلہ گنگ خلیل ملک و دیگر محکمہ کے متعلقہ حکام نے موقعہ پر ہی حل کرنے کے احکامات دیئے ;245; اس موقع پر فنانس سیکرٹری الوجود محبوب حسین جراح نے صدر پریس کلب و ممبر الوجود چودھری محمد حسین کے موٹر سائیکل چوری کا مسئلہ اٹھایا جس پر ڈی ایس پی تلہ گنگ خلیل ملک نے بتایا کہ ان کی ہدایت پر ایف آئی آر درج ہو چکی ہے ;245; بہت جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے  امن و امان کی صورتحال پر بہت جلد صحافیوں سے باقاعدہ ایک میٹنگ رکھیں گے ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
false grandfather bimatoprost mainly psychology naltrexone rather devil careprost for sale forth wear order naltrexone
online personally box bimatoprost ophthalmic solution really
shirt
avatar
forever outcome generic viagra 100mg merely dare viagra
generic moreover gain generic viagra 100mg thin remote generic
viagra sales down status generic viagra sales essentially
tale
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0