صفحہ اول | خبریں | تل گنگ :۔ محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے الخدمت ہسپتال تلہ گنگ میں کاونٹر قائم

تل گنگ :۔ محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے الخدمت ہسپتال تلہ گنگ میں کاونٹر قائم

Font size: Decrease font Enlarge font
تل گنگ :۔ محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے الخدمت ہسپتال تلہ گنگ میں کاونٹر قائم

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)محکمہ بہبودآبادی ضلع چکوال نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال کے بعد تلہ گنگ الخدمت ہسپتال میں فیملی پلاننگ کا کاونٹر کھول دیا۔جہاں پر عوام الناس کو فیملی پلاننگ کے بارے میں آگاہی دی جائے گی جبکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے بارے میں شعور اجاگر کیا جائے گا۔سوشل موبلائزر محمد سلیم موزوں جوڑوں کو اس کاونٹر پر تمام سہولیات فراہم کرینگے۔عوامی و سماجی حلقوں نے ضلعی آفیسر ملک عاصم ارسلان،تحصیل آفیسر ملک ساجد کو آبادی میں بے پناہ اضافے کی روک تھام کے اقدمات پر اطمنان کا اظہار کیا ہے کہ اس کاونٹر کے قیام کے بعد لوگوں میں شعور بیدار ہوگا اور وہ منصوبہ بندی پر عمل کر کے پاکستان کو خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کرینگے

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0