صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :۔ انشااللہ آمدہ بلدیات میں پہلے کی طرح عوام کے بے لوث خدمت کرینگے

تلہ گنگ :۔ انشااللہ آمدہ بلدیات میں پہلے کی طرح عوام کے بے لوث خدمت کرینگے

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ انشااللہ آمدہ بلدیات میں پہلے کی طرح عوام کے بے لوث خدمت کرینگے
تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)ملکی مفاد کی خاطرمسلم لیگ ن نے آرمی ایکٹ کی حمایت کا فیصلہ کیا۔ان خیالات کااظہار سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال نے سید تبریز حسین کاظمی کے دعوت ولیمہ کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ مشرق وسطی کے حالات ملکی اندرونی و بیرونی چیلنجزز معاشی حالات کی وجہ سے میاں نواز شریف کا فیصلہ ہمیشہ ملکی مفاد کے حق میں آتا ہے اور میاں نواز شریف ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں مسلم لیگ ن کی قیادت میں تمام ورکر متحد ہیں اور انشااللہ آمدہ بلدیات میں میونسپل کمیٹی تلہ گنگ و لاوہ اور تحصیل کونسلز کے چیئر مین مسلم لیگ ن کے ہونگے۔تبدیلی سرکار نے عوام سے دو وقت کا کھانا بھی چھین لیاجبکہ موجودہ حکومت کا منصوبہ  بلکسر تا میانوالی روڈ تلہ گنگ کے عوام سے مذاق تھا۔ترقیاتی کام  ن لیگ کے دوڑ میں ہوئے تھے اور انشااللہ آئندہ بھی مسلم لیگ ن  بلدیات میں کامیاب ہو کر عوام کی خدمت پہلے کی طرح جاری رکھے گی۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0