صفحہ اول | خبریں | نمل کالج میانوالی میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال کے فن پاروں کی نمائش کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد

نمل کالج میانوالی میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال کے فن پاروں کی نمائش کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد

Font size: Decrease font Enlarge font
نمل کالج میانوالی میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال کے فن پاروں کی نمائش کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام )نمل کالج میانوالی میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال کے فن پاروں کی نمائش کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔مصور منیر ڈھرنال نے فیتہ کاٹ کر نمائش کا افتتاح کیا ۔افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر نمل مس ایلسن ،مصور شکیل احمد ،چوہدری نوید دڑوٹ ،ملک اسد سمیت پروفیسرز اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مس الیسن نے مصور منیر احمد کے فن کو بے حد سراہااور کہا کہ مصورمنیر پاکستان کا اثاثہ ہے اور انکے ٹیلنٹ کی قدر کرتے ہیں ۔ اانہوں نے مصور منیرکے فن پاروں میں گہری دلچسپی لی اور انہیں داد دی ۔مصور منیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے بتایا کہ انکی یہ نمائش نومبر تک جاری رہیگی اور اکتوبر میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا جار ہا ہے جس میں مختلف ممالک سے آرٹ سے دلچسپی رکھنے والے مہمان شرکت کرینگے ۔نمائش میں انٹر نیشنل موضوعات پر تصاویر شامل کی گئی ہیں جن میں مصورانہ خطاطی ، مشرق وسطیٰ کے مسائل ،پاکستان کے کلچر ، اقوام متحدہ ، امن وسلامتی کے موضوع پر مبنی تصاویر شامل ہیں ۔


Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
mudassar bukhari 23/09/2014 09:02:36
AoA sir your great man .I love you@ proud you
avatar
muhammad ashraf 24/09/2014 07:21:04
nice pics
avatar
www.timberlandpascherpcs.fr 10/12/2014 07:35:58
In the same way as you might promote your events, then you can also make them aware by linking through to your products or services and introducing them (in an appropriate fashion!)
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0