صفحہ اول | خبریں

خبریں

پاکستان عوامی تحریک تحصیل تلہ گنگ کے صدر ڈاکٹر امیر حسین الازھری انتقال کر گئے

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک تحصیل تلہ گنگ کے صدر ڈاکٹر امیر حسین الازھری انتقال کر گئے ۔جنہیں اُن کے آبائی قبرستان اکوال میں ... مزید پڑھیں

تلہ گنگ کے نواحی گاؤں ملکوال میں خالو کے گھر آئے سولہ سالہ لڑکے کی پراسرار موت

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے نواحی گاؤں ملکوال میں خالو کے گھر آئے سولہ سالہ لڑکے کی پراسرار موت ،قتل یا خودکشی پولیس تھانہ ... مزید پڑھیں

ملکی سطح پر سیاست میں گرما گرمی اور حکومت کے مستقبل پر سوالیہ نشان کے بعد مقامی سیاست بھی انگڑائیاں لینے لگی ۔

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ملکی سطح پر سیاست میں گرما گرمی اور حکومت کے مستقبل پر سوالیہ نشان کے بعد مقامی سیاست بھی انگڑائیاں لینے لگی ... مزید پڑھیں

حاجی ملک عبدالغفار قتل کیس میں تین نا مزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تگ و دو شروع کر دی ہے

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے ادلکہ کی ممتازسیاسی وسماجی شخصیت حاجی ملک الطاف کے چھوٹے بھائی حاجی ملک عبدالغفار قتل کیس ... مزید پڑھیں

تحصیلدار اور پٹواریوں نے رمضان بازار میں ڈیرے ڈال دیئے ،محکمہ مال میں سرکاری کام ٹھپ ہو گئے

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تحصیلدار اور پٹواریوں نے رمضان بازار میں ڈیرے ڈال دیئے ،محکمہ مال میں سرکاری کام ٹھپ ہو گئے ۔حکومت پنجاب کی جانب ... مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد محسن گورائیہ نے جمعہ کے روز رمضان بازار تلہ گنگ کا دورہ کیا

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد محسن گورائیہ نے جمعہ کے روز رمضان بازار تلہ گنگ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ڈی ... مزید پڑھیں

تھانہ سٹی تلہ گنگ و ٹمن پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تھانہ سٹی تلہ گنگ و ٹمن پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ... مزید پڑھیں

تلہ گنگ اور اُسکے مواضعات میں غیر اعلانیہ طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کو دن میں تارے دیکھا دیئے

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ اور اُسکے مواضعات میں غیر اعلانیہ طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کو دن میں تارے دیکھا دیئے ۔اتوار ... مزید پڑھیں

فالکن فورس کے جوان اے ایس آئی شفقت امین کی نگرانی میں سارا دن گلی کوچوں میں گشت کرتے ہیں

تلہ گنگ(نا مہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال ہارون جوئیہ نے فالکن فورس کے جوانوں کو رمضان المبارک کے دوران سختی سے ہدایت کی ہے ... مزید پڑھیں

تلہ گنگ اور اُسکے مواضعات میں تیسرے روز بھی شدید گرمی کا راج رہا ۔ا

تلہ گنگ(نا مہ نگار) تلہ گنگ اور اُسکے مواضعات میں تیسرے روز بھی شدید گرمی کا راج رہا ۔اتوار کے روز گرمی کی شدت کے ... مزید پڑھیں

تلہ گنگ میونسپل کمیٹی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013کے تحت اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے شہر کی حدود میں مختلف ٹیکسزفیسزکی شرح میں ہوشربا اضافہ نافذ کرنا تجویز کئے ہیں

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ میونسپل کمیٹی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013کے تحت اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے شہر کی حدود میں مختلف ٹیکسزفیسزکی ... مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی تلہ گنگ نے سال2017-18 کیلئے اپنے ٹھیکے نیلامی کیلئے پیش کر دئیے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) میونسپل کمیٹی تلہ گنگ نے سال2017-18 کیلئے اپنے ٹھیکے نیلامی کیلئے پیش کر دئیے ہیں پارکنگ فیس ریزور بولی ، 68 ... مزید پڑھیں

سردار ذوالفقار دلہہ ایم پی اے سے دلہہ ہاؤس میں مختلف عوامی وفود کی ملاقاتیں ، وفود نے اپنے اپنے حلقے کے مسائل پیش کئے

تلہ گنگ (نا مہ نگار) سردار ذوالفقار دلہہ ایم پی اے سے دلہہ ہاؤس میں مختلف عوامی وفود کی ملاقاتیں ، وفود نے اپنے اپنے ... مزید پڑھیں

روز ٹی وی کے پروگرام "قلم اورکالم"میں پروفیسر طاہر اور چوہدری غلام ربانی کی شرکت ۔

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ٹاٹ کام) روز ٹی وی کے پروگرام "قلم اورکالم"میں پروفیسر طاہر اور چوہدری غلام ربانی کی شرکت ۔پروگرام جمعرات کی ... مزید پڑھیں

نیونیوز کی نشریات کے دو سال مکمل ہونے پر تلہ گنگ شہیر ہا ؤس میں نیونیوز کی دوسری سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹ ٹائمزاٹ کام  ) نیونیوز کی نشریات کے دو سال مکمل ہونے پر تلہ گنگ شہیر ہا ؤس میں نیونیوز کی ... مزید پڑھیں

منتخب ہونے کے بعد ایم پی اے ملک شہر یار اعوان کا پہلا کھڑاک،وزیر اعلیٰ پنجاب 20مئی کو کوٹ قاضی آینگے

کوٹ قاضی کے مقام پر پانچ ارب80کروڑ لاگت تخمینہ کے پراجیکٹ گھمبیر ڈیم پر کام کے آغاز کا باقاعدہ افتتاح کرینگے ... مزید پڑھیں

پاک آرمی ،پولیس اورحساس اداروں کا ٹہی بائی پاس کے ارد گرد آبادیوں میں سرچ آپریشن

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پاک آرمی ،پولیس اورحساس اداروں کا ٹہی بائی پاس کے ارد گرد آبادیوں میں سرچ آپریشن ۔آپریشن کیپٹن محمد اسد ... مزید پڑھیں

تلہ گنگ شہر اور گردونواح میں بدھ کی شام طوفانی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بارش کے باعث نشیبی محلے زیر آب آگئے ۔لوگوں کے گھر وں اور دکانوں میں پانی داخل ہو گیا ... مزید پڑھیں

back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next last total: 2414 | displaying: 181 - 200

مذہبی جماعتیں